اتوار، 3 نومبر، 2013

حضرت عائشہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتی ہیں کہ


حضرت عائشہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا

" کوئی مصیبت بھی انسان کو پہنچتی ہے تو اللہ پاک اس کے بدلے اس کے گناہ معاف فرما دیتا ہے حتی کہ جسم میں کانٹا بھی چھبے تو گناہ معاف ہوتے ہیں۔"

صیح بخاری۔۔۔موضوع کتب۔۔بیماریوں کا بیان

اللہ اکبر۔۔اللہ پاک کی رحمت تو بخشنے کے بہانے ڈھونڈتی ہے یعنی بیماری ہو سر درد ہو زکام ہو حتی کہ کانٹا بھی چھبے تو گناہ معاف ہوتے ہیں
سبحان اللہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد